پاکستان اسلام آباد میں مندر کی منظوری دینے والا این سی ایچ آر خود غیر فعال پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھنے والے واحد سرکاری ادارے کی تشکیل نو ایک حکم امتناعی کے نتیجے میں ایک سال سے رکی ہوئی ہے۔