دنیا سربرینتسا: بوسنیا میں 1995 کے قتل عام کی یاد میں ہزاروں افراد جمع قتل عام کو 27 سال مکمل ہونے پر ہونے والی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ یہودیوں کے قتل عام ہولوکاسٹ کے بعد بوسنیا میں ہونے والا قتل عام وہ واحد سانحہ ہے جسے یورپی ممالک تسلیم کرتے ہیں۔