امریکہ ’راجر سٹون اب آزاد ہیں‘: ٹرمپ نے پرانے معاون کو سزا سے بچا لیا ٹرمپ کے سب سے پرانے معتمد راجر سٹون کو گذشتہ سال نومبر میں کانگریس سے جھوٹ بولنے، شواہد سے چھیڑ چھاڑ کرنے اور ایوان کی تفتیش میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں سزا سنائی گئی تھی۔