موسیقی لاہور: گلوکار سلمان احمد کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ ایف آئی آر کے مدعی سب انسپکٹر تھانہ ڈیفنس اے کے مطابق سلمان احمد نے ایکس پر ایک پوسٹ میں قومی اداروں اور شخصیات کے خلاف بھڑکانے کی مذموم کوشش کی اور اشتعال انگیزی کی۔