اسرائیل نے گذشتہ ہفتے شام پر متعدد حملے کیے ہیں جن میں سرکاری فوج اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
گولان ہائٹس
اسرائیلی فوج کی ایلیٹ کمانڈو فورس گولانی بریگیڈ 1948 میں قائم ہوئی تھی اور اس نے اب تک اسرائیل کی ہر جنگ میں حصہ لیا ہے، تاہم اسے غزہ میں زبردست جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔