پاکستان ’دعا زہرہ کی تصویر سوشل میڈیا پرکیوں شیئر کی گئی‘ وکیل جبران ناصر نے کہا کچھ لوگ دعا زہرہ کی تصویر شیئر کرکے سمجھ رہے کہ وہ ان کے والدین کی مدد کررہے ہیں، مگر یہ غلط ہے۔