ایشیا ایران کو نظر انداز کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے محفوظ آمدورفت ممکن نہیں: نائب وزیر خارجہ عمان کے قریب آبنائے ہزمز میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنائے جانے کے واقعے نے خطے میں جہاز رانی کے لیے سکیورٹی خدشات بڑھا دیے۔