میری کہانی ’مارتے خاں سے سب ڈرتے اور میں مارتے خاں ہی مشہور ہو گیا‘ نوے سالہ عبدالصمد جب عمر قید کی سزا پوری کر کے باہر آئے تو تعصب اور برائی کو انہوں نے نہ صرف جیل کے اندر بلکہ باہر بھی پایا۔