ایشیا چابہار بندرگاہ: امریکی پابندیاں انڈیا کی وسطی ایشیا تک رسائی کتنی متاثر کریں گی؟ تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ چابہار پر امریکی پابندی سے امریکہ اور انڈیا کے تعلقات مزید خراب ہو جائیں گے کیونکہ انڈیا نے وہاں اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی ہے۔