ٹیکنالوجی الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ: کیا اب پیٹرول پر انحصار ختم ہو جائے گا؟ اسلام آباد میں پی ایس او کے پیٹرول پمپ پر سرکاری سطح پر پہلے الیکٹرک کار چارجنگ یونٹ کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔