پاکستان فیس بک مونیٹائزیشن کے لیے خیبرپختونخوا میں کوششیں تیز پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی ضیا اللہ بنگش کے مطابق حکومت فیس بک مونیٹائزیشن میں دلچسپی لیتے ہوئے اقدامات کر رہی ہے اور اب فیس بک پر منحصر ہے کہ وہ کب ہامی بھرتے ہیں۔