ٹیکنالوجی الیکٹرک گاڑی کا ایک سفر جس نے انتظار کی دنیا دکھا دی جب ہم نے اسے تقریبا 18 ماہ قبل پہلی بار خریدا تھا تو ہم سیکنڈ ہینڈ ماڈل ہی خرید سکتے تھے جس میں لگی بیٹری کی زندگی ہماری ضرورت کے مطابق تھی۔