ویڈیو سکھر:150 سال پرانی مسجد جسے انگریزوں نے بھی نہیں گرایا انگریزوں نے جب سکھر بیراج سے بلوچستان تک جانے والی این ڈبلیو کینال کھودنا شروع کی تو اس کے بیچوں بیچ ایک پرانی مسجد آ گئی