ماحولیات بحری جہاز سے تیل کا اخراخ موریشیس کے لیے ماحولیاتی 'بحران' دو ہفتے قبل ایک جاپانی بحری جہاز کے کورل ریف میں پھنسنے کے بعد اس سے تیل کے اخراج سے پیدا ہونے والے 'بحران' سے نمٹنے کے لیے موریشیس میں ہزاروں شہری سمندر کی صفائی کے لیے رضاکارانہ کام میں شامل ہوگئے ہیں۔