پاکستان ناراض جنگجوؤں کی شمولیت، پاکستانی طالبان کے لیے تقویت؟ جماعت الحرار اور حزب الحرار کے لیڈروں عمرخراسانی اور ابوعاصم منصور نے اپنی جماعتوں کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کے اصولوں کے پابند ہوں گے۔