پاکستان پشاور اور نیویارک کو جڑواں شہر قرار دینے کا فیصلہ خوش آئند: گورنر کنڈی گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ یہ اشتراک پاکستان اور امریکہ کے عوام کے درمیان روابط کو مضبوط بناتا ہے اور خیبرپختونخوا کو اعتماد کے ساتھ عالمی نقشے پر نمایاں کرتا ہے۔