امریکہ اوباما ’بہت برے‘ اور ’غیر موثر‘ صدر تھے: ٹرمپ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بارے میں تنقیدی بیانات سامنے آنے کے بعد صدر ٹرمپ نے جواباً کہا کہ سابق صدر کی خراب کارکردگی کی وجہ سے ہی ووٹروں نے انہیں وائٹ ہاؤس کے لیے چنا۔