فن ہالی وڈ سٹار ول سمتھ پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ ول سمتھ کے وکیل نے وائلن نواز برائن کنگ جوزف کے الزامات کو غلط، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔