میری کہانی مالاکنڈ کے 76 سالہ شہری کا بی اے میں داخلہ ملاکنڈ کی تحصیل درگئی کے رہائشی اور ریٹائرڈ استاد سید محمد خان نے حال ہی میں ایف اے کا امتحان پاس کیا ہے۔