معیشت حدود سے باہر ہاؤسنگ سوسائٹیز کو ’اسلام آباد‘ کا نام ہٹانے کا حکم عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ’اسلام آباد‘ نام کی تبدیلی سے یہ تاثر ختم ہوگا کہ یہ رہائشی سوسائٹیز اسلام آباد کی حدود میں واقع ہیں۔