ملا عبد الغنی برادر

ایشیا

پاکستانی وزیر دفاع اور آئی ایس آئی چیف کا غیر اعلانیہ دورہ افغانستان

پاکستان کی جانب سے اعلیٰ سطحی وفد کے اس غیر اعلانیہ دورے کے حوالے سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے تاہم افغانستان کے نائب وزیراعظم عبدالغنی برادر کے دفتر نے تصدیق کرتے ہوئے ملاقات کی تصاویر اور ویڈیوز بھی جاری کی ہیں۔