فٹ بال ورلڈ کپ راؤنڈ آف 16: ’شیروں کی طرح‘ کھیلنے سے ’ڈرٹی گیم‘ تک پیراگوئے اور فرانس کے درمیان یہ میچ انتہائی سخت اور جسمانی نوعیت کا رہا، تاہم ازبک ریفری الگیز تنتاشیف نے صرف تین یلو کارڈ دکھائے، اور تینوں فرانس کے کھلاڑیوں کو ملے۔