پوڈ کاسٹ

خواتین

باہمت خواتین کی کہانیاں سامنے لانے والی پوڈ کاسٹر مریم کائیوان

مریم کائیوان راجہ کہتی ہیں کہ خواتین اپنے کمفرٹ زون سے باہر ہی نہیں نکلتیں، لہذا ان کے پوڈکاسٹ کا مقصد ایسی خواتین کو سامنے لانا ہے، جن کے اندر کچھ کرنے کی جرات ہے اور وہ اپنے گھر اور کام دونوں کو کامیابی سے لے کر چل رہی ہیں۔