بلیک لائیوز میٹر

کرکٹ

ڈی کاک کی ’بلیک لائیوز میٹر‘ مہم میں گھٹنے نہ ٹیکنے پر معذرت

جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار کوئنٹن ڈی کاک نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ’اگر میرے گھٹنے ٹیکنے سے دوسروں کو اس مسٔلے کی اہمیت سمجھنے میں مدد ملتی ہے اور دوسروں کی زندگیاں بہتر ہوتی ہیں تو مجھے ایسا کرنے سے زیادہ خوشی ہو گی۔‘