ٹیکنالوجی بونے روبوٹ جو ڈاکٹر کی طرح جسم میں سرجری کرسکتے ہیں سائنس دان چلنے کی صلاحیت رکھنے والے ننھے منھے روبوٹوں کی فوج تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جو ایک بڑی پیش رفت ہے۔