سوشل نادرا ریکارڈ کے مطابق اب بھی احمد نورانی کی اہلیہ ہوں: عنبرین فاطمہ احمد نورانی سے جب انڈپینڈنٹ اردو نے سوال کیا کہ کیا آپ کی طلاق دستاویزی ہے تو ان کا کہنا تھا ’بالکل ہماری تحریری طور پر طلاق ہے اور نادرا میں رجسٹرڈ ہے۔‘