دجلہ

ماحولیات

دجلہ اور فرات میں پانی کی کمی، کسان بدحال

بصرہ میں دجلہ اور فرات کو ضم کرنے والی شط العرب سوکھ چکی ہے اور خلیج فارس کا سمندری پانی اس میں شامل ہوتا ہے تو فصلوں کی مزید تباہی کا باعث بنتا ہے۔ عراقی حکام اس تباہی کا ذمہ دار ایران اور ترکی کو قرار دیتے ہیں۔