دجلہ اور فرات میں پانی کی کمی، کسان بدحال

بصرہ میں دجلہ اور فرات کو ضم کرنے والی شط العرب سوکھ چکی ہے اور خلیج فارس کا سمندری پانی اس میں شامل ہوتا ہے تو فصلوں کی مزید تباہی کا باعث بنتا ہے۔ عراقی حکام اس تباہی کا ذمہ دار ایران اور ترکی کو قرار دیتے ہیں۔

عراق کا تاریخی دریا دجلہ اب پہلے جیسا زور اور نہیں رہا۔
جنوبی عراق میں بصرہ کے کسانوں کی بیابان زمین اس امر کی تصدیق کرتی ہے۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

بصرہ میں دجلہ اور فرات کو ضم کرنے والی شط العرب سوکھ چکی ہے اور خلیج فارس کا سمندری پانی اس میں شامل ہوتا ہے تو فصلوں کی مزید تباہی کا باعث بنتا ہے۔
عراقی حکام اس تباہی کا ذمہ دار ایران اور ترکی کو قرار دیتے ہیں۔
باقی تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی ماحولیات