ماحولیات پاکستان کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں، برف باری اور بارشیں جاری اسلام آباد میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب مری اور گلیات میں مزید برف باری متوقع ہے۔
ماحولیات انڈیا: 20 لوگوں کو کچل کر مارنے والا ہاتھی جنگل میں غائب محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق ہاتھی کی بے ترتیب نقل و حرکت اور رات کے وقت حملوں کے باعث اس کی تلاش ایک مشکل کام بن گئی ہے۔