عراق

دلدلی علاقوں سے تیل نکالنے کے ’منصوبوں‘ کے خلاف عراقی متحرک

جنوبی عراق کے محفوظ میسوپوٹیمیائی دلدلی علاقوں سے تیل نکالنے کے منصوبوں نے دیہاتیوں اور کارکنوں کو متحرک کر دیا ہے، جو ان افسانوی آبی علاقوں کو بچانے کے لیے پرعزم ہیں، جو پہلے ہی کئی برسوں کی خشک سالی سے متاثر ہو چکے ہیں۔