افریقہ بوٹسوانا کے بعد زمباوے میں ہاتھیوں کی پراسرار اموات معمہ بن گئیں زمبابوے کے ایک جنگل میں 11 ہاتھیوں کی لاشیں ملیں ہیں جن کی موت کا کوئی واضح سبب نہ مل سکا، جبکہ پڑوسی ملک بوٹسوانا میں مئی سے اب تک 350 ہاتھی اسی طرح مرے پائے گئے ہیں۔