ملٹی میڈیا بارشوں سے گدھوں کا 'تاریخی' میلہ بھی متاثر سندھ کے ضلع بدین میں ہر سال منعقد ہونے والے اس میلے کو ایشیا میں گدھوں کی بڑی منڈیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔