ماحولیات 'چینی ڈیپ سی ٹرالرز کو لائسنس سے پاکستان کا سمندر بانجھ ہو جائے گا' چند روز قبل چین سے کراچی کی بندرگاہ پر آئے 12 جدید ڈیپ سی ٹرالرز سے مقامی ماہی گیروں میں تشویش پائی جاتی ہے۔