ملٹی میڈیا اسلامی بھائی چارے کی ’زندہ مثال‘ کشمیر کی جامعہ مسجد ماگام بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی جامعہ مسجد ماگام کے منتظمین کے مطابق یہ کشمیر وادی کی واحد مسجد ہے جس میں مسلمانوں کے دونوں مسالک شیعہ اور سنی نماز ادا کرتے ہیں۔