کیمپس پاکستان میں 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں کالج، جامعات اور نویں، دسویں کی کلاسز، دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جبکہ تیسرے مرحلے میں پرائمری سیکشن کھولے جائیں گے: شفقت محمود۔