بلاگ موٹروے ریپ کیس: خواتین میں عدم تحفظ کا احساس زیادہ اس کے ذمہ دار بحثیت قوم ہم سب ہیں، جو اس وقت تک آگ کی گرمی کو محسوس نہیں کر پاتے جب تک وہ ہمارے اپنے گھر تک نہ پہنچ جائے۔