بلاگ کیا واقعی زہرہ کی فضاؤں میں زندگی کے آثار مل گئے؟ مریخ پر زندگی کی ممکنہ موجودگی کے بارے میں صحافی نے جب معروف امریکی سائنسدان کارل سیگن سے دریافت کیا تو ان کا جواب بہت نپا تلا تھا: 'غیرمعمولی دعووں کو غیرمعمولی ثبوتوں کی ضرورت ہوتی ہے۔'