ایشیا نیپال: گیس غبارے کا دھماکہ، نائب وزیر اعظم، میئر زخمی نیپال میں ایک سیاحتی تقریب کے دوران ایک دھماکے کے نتیجے میں نائب وزیر اعظم بشنو پاوڈیل اور میئر دھنراج آچاریہ جھلس کر زخمی ہو گئے، جس کے بعد ہائیڈروجن گیس کے غبارے بھرنے کے ذمہ دار شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔