پاکستان اسلام آباد کے میئر 'دیوار سے لگائے جانے پر' مستعفی شیخ انصرعزیز نے ٹوئٹر پر لکھا: 'اگر ہم لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دینا بہتر ہے۔'