ماحولیات کیا چھٹی عظیم عالمی معدومیت شروع ہو گئی ہے؟ تحقیق کے مطابق ماس ایکسٹنکشن یعنی وسیع پیمانے پر جانداروں کی معدومیت ہر دس کروڑ سال کے بعد ہوتی ہے، تاہم اس کے بارے میں صحیح اندازہ لگانا مشکل ہے۔