پاکستان نامعلوم افراد کی فائرنگ، جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل قتل آئی جی پولیس مشتاق مہر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اس واقعے کی ابتدائی رپورٹ بھیجی ہے جس کے مطابق ملزمان نے پانچ فائر کر کے مولانا عادل خان اور ان کے ڈرائیور مقصود کو قتل کر دیا۔