دنیا سعودی عرب سمیت کن ملکوں کے شہری بغیر ویزا پاکستان آسکتے ہیں؟ وزارت داخلہ کے ترجمان قادر یار ٹوانہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو تصدیق کی ہے کہ چھ خلیجی ممالک ایسے ہیں جن کے شہریوں کو پاکستان آنے کے لیے ویزے کی ضرورت نہیں ہے۔