نئی نسل اپنی شناخت کے بحران میں مبتلا کراچی میں بسنے والے بنگالی کراچی میں لاکھوں کی تعداد میں بسنے والے بنگالی شناخت کے بحران میں مبتلا ہیں۔ ابھی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ یہ کون ہیں، پاکستانی، بنگلہ دیشی یا برمی۔