کھیل کیا پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا میں ہزار سٹیڈیم بنائے؟ عمران خان نے 2013 میں ایک خطاب کے دوران خیبر پختونخوا میں ایک ہزار سٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد دس سال صوبے اور چار سال وفاق میں حکومت میں رہنے کے باوجود پی ٹی آئی وعدہ ایفا نہ کر سکی۔