ٹرینڈنگ الجزائر کی خاتون انفلوئنسر کے طلاق کے جشن پر تنقید سارہ نے ایک ویڈیو میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ایک ہی دن اپنی سالگرہ اور طلاق دونوں کا جشن منا رہی ہیں جس کے وائرل ہوئی، جس پر حامیوں اور مخالفین کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا۔