بلاگ انڈین کرونیکلز میں صحافیوں کے لیے کیا سبق ہے؟ رپورٹ میں اور بھی بہت سارے حیران کن انکشافات ہیں لیکن یہ وقت پاکستانی صحافیوں کا اس سب سے سبق سیکھنے کا ہے، جو بالکل ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہا۔