دنیا ترکی: جہاز رکنے سے پہلے کھڑے ہونے والے مسافروں پر جرمانہ ترکی کے شہری ہوابازی کے ادارے کا مقصد ان ’بے صبرے‘ مسافروں کو روکنا ہے جو طیارہ رکنے سے پہلے ہی دروازے کی طرف دوڑ پڑتے ہیں۔