پاکستان پارلیمنٹ حملہ کیس: وزیر اعظم عمران خان بری، دیگر وزرا طلب وزیر اعظم عمران خان کے وکیل نے بریت کی درخواست پر تحریری دلائل پیش کیے تھے کہ عمران خان کو ایک جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے میں ملوث کیا گیا ہے۔