ایشیا امیر متقی کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کی غیرموجودگی 10 اکتوبر کو نئی دہلی میں افغان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس کے موقعے کی جاری کی گئی تصاویر میں دکھایا گیا کہ طالبان رہنما صرف مردوں کی موجودگی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔