فٹ بال رونالڈو کا 700 واں گول، لیکن ٹیم ہار گئی پرتگالی سٹار فٹ بالر نے اپنے کیریئر کا 700 واں گول تو کرلیا لیکن ان کی ٹیم کو یوکرائن کے ہاتھوں دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔